آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اور ہلکی بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

جمعرات 19 اکتوبر 2023 20:58

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اور ہلکی بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30.8 اورکم سے کم18.6سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب82فیصد اور شام 5بجے50فیصدتھا۔آج جمعہ کو طلو ع آفتاب صبح 6بجکر17منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر40منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :