آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلود، ہلکی بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

جمعہ 20 اکتوبر 2023 21:14

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اور ہلکی بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت30.8اورکم سے کم18.6سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب82فیصد اور شام 5بجے50فیصدتھا۔ہفتہ کو طلو ع آفتاب صبح 6بجکر17منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر40منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :