لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر

پیر 23 اکتوبر 2023 22:11

لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2023ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ دوسری طرف محکمہ موسمیات نے فضائی آلودگی کے حوالے سے شہر لاہور کے ایئر کوالٹی اینڈیکس کی شرح 156 ریکارڈ ہونے سے شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے

متعلقہ عنوان :