پ*کراچی، ڈیفنس کے بنگلے میں چھالیہ کی فیکٹری پکڑی گئی، ملزم گرفتار
منگل 24 اکتوبر 2023 01:30
(جاری ہے)
درخشاں تھانے کے ایس ایچ او کلیم موسیٰ کے مطابق ان کی ٹیم نے پاکستان کسٹمز کے عملے کے ہمراہ ڈیفنس میں خیابانِ شجاعت پر کارروائی کی۔بنگلے سے 40 بورے تیار چھالیہ، گٹکا اور دیگر ممنوع سامان برآمد ہوا ہے۔ کارروائی کے دوران مشین سے سپاری کی پیکنگ کا عمل جاری تھا۔ملزم امیر احمد خان نے گھر کے ایک حصے میں غیر قانونی فیکٹری قائم کر رکھی تھی۔ پولیس اور کسٹمز کے عملے نے سامان کے علاوہ مشینری بھی ضبط کر لی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.