پ*کراچی،قونصل جنرل عرب امارات بخیت کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری جاری
جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00
(جاری ہے)
بکراچی میں تعینات متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے اس موقع پر کہا کہ وہ پاکستانی بھائیوں کی محبتوں کے مقروض ہیں اور پاکستان کو اپنا دوسرا گھر مانتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان بالخصوص کراچی سے ملنے والی محبتیں زندگی میں کبھی فراموش نہیں کر سکوں گا۔ کراچی میں تعینات اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے یہ بھی کہا کہ عزت ماب بانی یو اے ای کے لگائے گئے اس دوستی کے شجر کی آبیاری ہم نے اپنی محبتوں سے کی ہے، ناصرف یو اے ای حکومت بلکہ عوام بھی پاکستانی بھائیوں کے لیے اپنے دلوں میں بے پایاں محبتیں رکھتے ہیں۔#مزید بین الاقوامی خبریں
-
دنیا کے 13 ممالک کے وزرائے خارجہ کا رفح پر زمینی حملہ روکنے کے لئے اسرائیل کو خط
-
بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ
-
بھارت، بچی کی انگلی کی بجائے زبان کا آپریشن کرنے والا ڈاکٹرمعطل
-
نریندر مودی کی جعلی ویڈیو کا تخلیق کارمنظرعام پرآگیا
-
آسٹریلیا اورامریکا زیرسمندر ڈرون سامنے لے آئے
-
عالمی سطح پراقتصادی امکانات میں بہتری کے باعث رواں سال کے دوران پاکستانی معیشت کی شرح نمو میں 2 فیصد تک اضافے کی توقع ہے، اقوام متحدہ
-
برطانیہ نے بھارت سے مصالوں کی درآمد کی جانچ کا نظام سخت کردیا
-
غزہ کی صورتحال خراب ہو رہی ہے، رفح میں اسرائیلی آپریشن غلطی ہو گی،امریکا
-
26 سال قبل اغوا ہونے والا لڑکا پڑوسی کے گھر سے بازیاب
-
امریکی بھائیوں نے 12 سیکنڈ میں ڈھائی کروڑڈالرچرالیے
-
نیپال نے بھی غیر معیاری بھارتی مصنوعات پر پابندی عائد کردی
-
رفح میں کسی بھی آپریشن سے قبل شہریوں کا تحفظ ناگزیر ہے،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.