
شادی کے 12 سال بعد تک اولاد کی نعمت سے محرم رہا، عثمان پیرزادہ
ثمینہ اور عثمان پیرزادہ کی پہلی ملاقات 1973 میں ہوئی تھی جبکہ اس جوڑے نے 1975 میں شادی کی تھی
جمعہ 27 اکتوبر 2023 12:18

(جاری ہے)
اٴْنہوں نے کہا کہ ‘‘ہماری شادی کو 12 سال گٴْزر چکے تھے لیکن ہم اولاد کی نعمت سے محروم تھے، پھر اللہ نے ہمیں بیٹی کی رحمت سے نوازا، خوش قسمتی سے کچھ عرصے بعد ہمارے یہاں دوسری اولاد بھی بیٹی ہی ہوئی’’۔
اداکار نے کہا کہ ‘‘دو بیٹیوں کی پیدائش کے بعد لوگ کہنے لگے کہ ایک بیٹا بھی ہونا چاہیے جس پر میں اٴْن لوگوں سے کہتا تھا کہ بیٹا ایسا کیا کرلے گا جو یہ بیٹیاں نہیں کرسکتیں ’’عثمان پیرزادہ نے یہ بھی کہا کہ ‘‘میری اور ثمینہ کی یہی خواہش تھی کہ ہمارے ہاں دو ہی بچے ہوں اور ہماری دونوں بیٹیاں ہمارے لیے سب سے بڑی اچیومنٹ ہیں’’۔واضح رہے کہ ثمینہ اور عثمان پیرزادہ کی پہلی ملاقات 1973 میں ہوئی تھی جبکہ اس جوڑے نے 1975 میں شادی کی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت 13ستمبر تک ملتوی
-
ٹک ٹاکر سمیعہ حجاب کے مبینہ اغوا اور دھمکیوں کا کیس، عدالت نے ملزم حسن زاہد کی ضمانت خارج کردی
-
ہالی ووڈ کے فنکاروں کا اسرائیلی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان
-
فرحان سعید نے عروہ حسین کے ساتھ اپنے نئے گانے کا پوسٹر جاری کردیا
-
سوشل میڈیا انفلوئنسرآمنہ احمد نے دو روزہ ایکسپو میلے کا اہتمام سیالکوٹ میں کیا
-
اداکار فیروز خان ڈرامہ سیریل ’’سانول یار پیا‘‘ میں در فشاں سلیم کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے
-
ڈکی بھائی نے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجے جانے کے بعد ضمانت کی درخواست دائر کردی
-
حدیقہ کیانی کی سیلاب متاثرین کے لیے عطیات اور میڈیکل رضاکاروں کی اپیل
-
صوابی‘ لڑکی کے روپ میں مشہور ٹک ٹاکر لڑکا نکلا، پولیس حراست میں اعتراف جرم
-
علی ظفر کی جانب سے حضرت محمد ﷺ سے عقیدت و محبت کا اظہار
-
عمران اشرف کے نام پرجعل سازوں کی جانب سے سیلاب فنڈز جمع کیے جانے کا انکشاف
-
گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ، دیوسائی نیشنل پارک میں بھورے ریچھ کے حملے میں زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.