لاپتہ لڑکی بازیابی کیس :عدالت نے 9 نومبر کو متعلقہ ایس ایس اور دیگر سے رپورٹ طلب کر لی
دو ہفتوں میں لڑکی تلاش کر کے لائیں ورنہ آ ئی جی سندھ کو بلائیں گے،سند ھ ہائی کورٹ کے دوران سماعت ریمارکس
بدھ 1 نومبر 2023 20:53
(جاری ہے)
لڑکی کی والدہ نے موقف دیا کہ پولیس کو نوشہرہ فیروز کی تفصیلات پیش کیں مگر تفتیشی افسر ء تعاون نہیں کر رہے اور خدشہ ہے کہ بیٹی کے شوہر نے غائب کرایا ہے۔جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیئے کہ روزنامچہ دیکھایا جائے لڑکی کو تلاش کرنے کے لئے کہاں کہاں چھاپے مارے گئی عدالت نے تفتیشی افسر سے لڑکی کو تلاش کرنے کا ریکارڈ پیش کرنے کو کہا تو تفتیشی افسر عدالت کے سامنے ریکارڈ پیش کرنے میں ناکام رہے۔
عدالت نے ایس ایس پی کو روسٹرم پر بلالیا۔جسٹس امجد علی سہتو نے کہا دو ہفتوں میں لڑکی تلاش کر کے لائیں ورنہ آئی جی سندھ کو بلائیں گے۔عدالت نے 29 نومبر کو متعلقہ ایس ایس اور دیگر سے رپورٹ طلب کر لی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانسیسی شہری 8 ہزارکلو میٹر پیدل سفرکرکے مدینہ منورہ پہنچ گیا
-
رواں ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیں گے، وزیراعظم آئرلینڈ
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں پل سے بجرا ٹکراگیا، تیل کا رِسا
-
امریکا کے سابق صدرجمی کارٹر کی حالت نازک
-
مسجدالحرام کے خوبصورت اور جاذب نظر کبوتر، زائرین کی خاص توجہ کا مرکزبن گئے
-
غزہ اور رفح پر اسرائیلی حملے جاری، شہادتیں 35ہزار233 ہوگئیں
-
اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
-
صدارتی انتخابات، بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا مباحثہ 27 جون کو ہوگا
-
اسرائیلی وزراء آپس میں لڑ پڑے،وزیردفاع کی برطرفی کا مطالبہ
-
اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا
-
اسرائیلی حملوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید
-
امارات کا ماحولیاتی ماہرین کے لیے بلیوویزے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.