پنجاب یونیورسٹی نے زاہد فاروق کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

بدھ 8 نومبر 2023 20:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2023ء) پنجاب یونیورسٹی نے زاہد فاروق ولد سلامت علی کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’سیاسی پناہ کے عصری قوانین: شریعت اسلامیہ کے تناظر میں مطالعہ ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد ،پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :