پاکستان زندہ بھاگ، سہواگ کی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے دہانے پر کھڑی پاکستانی ٹیم پر تنقید
اگر پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو اسے دفاعی چیمپئن ٹیم کو 287 رنز سے ہرانا ہوگا، پہلے گیند بازی کرتا ہے تو اسے 284 گیندیں قبل یعنی 2.4 اوورز میں ہدف حاصل کرنا ہوگا
ذیشان مہتاب جمعہ 10 نومبر 2023 11:03
(جاری ہے)
اگر پاکستان انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو اسے دفاعی چیمپئن ٹیم کو 287 رنز سے شکست دینا ہوگی۔ اگر پاکستان انگلینڈ کے خلاف پہلے گیند بازی کرتا ہے تو اسے 284 گیندیں قبل یعنی صرف 2.4 اوورز میں ہدف حاصل کرنا پڑے گا۔
میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھارت، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا پہلے ہی اپنی جگہ بنا چکے ہیں اور اس وقت تین ٹیمیں نیوزی لینڈ افغانستان اور پاکستان آخری پوزیشن کے لیے لڑ رہی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ بلیک کیپس کوالیفائی کرنے کے لیے غالب پوزیشن میں ہیں اور ان کے بعد پاکستان آتا ہے جبکہ افغانستان کی پوزیشن ان کے منفی نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے کمزور ترین ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.