2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ہم سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی تھی،احسن اقبال
2018ء میں پی ٹی آئی چیئرمین ثاقب نثار کے لاڈلے تھے اور 2024ء میں نواز شریف 24 کروڑ عوام کا لاڈلہ ہو گا، گفتگو
ہفتہ 18 نومبر 2023 17:27
(جاری ہے)
احسن اقبال نے کہا کہ 2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے پانامہ کی سازش سے نواز شریف کو انتخابی سیاست سے باہر رکھا، اِس وقت نواز شریف کے مخالفین کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ ترقی کے ہر منصوبے میں ن لیگ کی مہر لگی ہے، پیپلز پارٹی نہیں کہہ سکتی کہ وہ پاکستان کو کراچی جیسا بنا دے گی جبکہ پی ٹی آئی نہیں کہہ سکتی کہ وہ پاکستان کو پشاور جیسا بنا دے گی۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کہہ سکتی ہے کہ وہ پورے پاکستان کو لاہور جیسا بنا دے گی۔مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.