
کمیونسٹ پارٹی آف چائناو یونائیٹڈ رشیا کے درمیان تعاون نئے دور میں چین -روس تعلقات کا ایک اہم حصہ ہے، شی جن پنگ
پیر 20 نومبر 2023 17:02
(جاری ہے)
چینی صدر نے کہا کہ امید کی جاتی ہے کہ دونوں فریق ڈائیلاگ میکانزم کے 10 ویں اجلاس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نئے دور میں چین -روس تعلقات کی مسلسل ترقی، بین الاقوامی انصاف کی حفاظت اور انسانیت پر مبنی معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے مزید زیادہ خدمات سرانجام دیں گے۔
روسی صدر پیوٹن نےاپنے پیغام میں کہا کہ روس اور چین کے درمیان تعاون کی جامع سٹریٹجک شراکت داری تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔انہوں نے کہا کہ روس-چین حکمراں جماعتوں کے ڈائیلاگ میکانزم کے 10 ویں اجلاس میں ہونے والا مکالمہ تعمیری موضوعات سے بھر پورہوگا اور روس اور چین کے درمیان نتیجہ خیز تعاون کو مزید فروغ دے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا‘برطانیہ معاہدے کا اثر‘ بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
بھارتی فوج نے پاکستانی حملوں اور اس سے تباہی کا اعتراف کرلیا
-
فلسطینیوں کی کسی بھی جبری بے دخلی کی ہرگزحمایت نہیں کریں گے ، اقوام متحدہ
-
پاکستان کا موقف درست، بھارت کا جھوٹ بے نقاب
-
بلوچستان میں ٹیلنٹ موجود،مواقع میسر نہ ہونے سے نوجوان پیچھے رہ گئے ہیں، نواب ثناء اللہ زہری
-
امریکہ کاچین پر کسٹم ٹیرف50فیصد تک کم کرنے پر غور
-
ایلون مسک نے ایکس پر اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی، تصویر بھی بدل لی
-
دنیاغزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید
-
پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانیکا بہترین موقع بن گئی
-
امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
-
بھارت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو خبررساں اداروں، نامورصارفین کے 8 ہزاراکائونٹس بند کرنیکا حکم
-
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر اور امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.