
ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی وہ چال جس میں وہ خود پھنس گیا
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کینگروز کے ہاتھوں احمد آباد میں بھارت کی شکست کی اصل وجہ بتا دی
محمد علی
پیر 20 نومبر 2023
19:21

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ کے فائنل میچ میں برصغیر کی کنڈیشنز تھیں، یعنی وکٹ بیٹنگ کیلئے مشکل تھی خاص کر اسپنرز کیلئے پہلی اننگ میں کنڈیشن سازگار تھی۔
رکی پونٹنگ کے مطابق وکٹ کا انتخاب شاید بھارت کو مہنگا پڑا۔ کرکٹ ماہرین کے مطابق ورلڈکپ فائنل کیلئے احمد آباد کی پچ ایسی بنائی گئی تھی جو بظاہر بھارتی ٹیم کیلئے زیادہ سازگار تھی، تاہم آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کر کے بھارت کی تمام منصوبہ بندی پر پانی پھیر دیا اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور 1 لاکھ 30 ہزار شائقین کرکٹ کی موجودگی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو پچھاڑ دیا اور چھٹی مرتبہ کرکٹ کی دنیا کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ جبکہ یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ کی پِچ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اجازت کے بغیر تبدیل کرنے کا الزام بھی لگایا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے ایک روز بعد ہی سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیا
-
فاسٹ بائولر نسیم شاہ انجری سے صحت یاب ہو گئے، کرکٹ بورڈ کے شکرگزار
-
لیونل میسی کی شرٹ نیلامی میں 5.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ رقم ملے گی
-
16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے شروع ہو گی
-
ٖبھارت اورآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری ٹی 20 میچ کل بنگلورو میں کھیلا جائے گا
-
چیف آف ائیر اسٹاف اسکواش چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب پیرکو ہوگی
-
فرسٹ کلاس کرکٹراحسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
پی سی بی ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کا خواہاں
-
شاہد آفریدی نے سپورٹس ڈرنکس کا اپنا برانڈ متعارف کرا دیا
-
کولن منرو اور ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل 9 کا حصہ بنیں گے
-
آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزازمیں عشائیہ
-
پی ایس ایل 9، نسیم شاہ نے گلیڈی ایٹرز کو خیرباد کہہ دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.