تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام لبیک الاقصی و شہدائے ناموسِ رسالت ﷺ کانفرنس منگل کو ہو گی

پیر 20 نومبر 2023 23:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2023ء) تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام عرس بانی تحریک لبیک پاکستان حافظ علامہ خادم حسین رضوی کے موقع پر کل 21نو مبر بروز منگل لبیک الاقصی و شہدائے ناموسِ رسالت ﷺ کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔

(جاری ہے)

کانفرنس سے امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی خصوصی خطاب کرینگے۔