
ائرانڈیا کو پروازیں نہ چلانے دینے کی دھمکی پر سکھ رہنما کیخلاف مقدمہ درج
انٹرپول نے پنون کیخلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کی بھارت کی دو درخواستوں کو مسترد کر دیا تھا،رپورٹ
بدھ 22 نومبر 2023 16:53

(جاری ہے)
4 نومبر کو جاری کیے گئے اپنے ویڈیو پیغامات میں انہوں نے سکھوں پر زور دیا تھا کہ وہ اتوار سے ائر انڈیا کی پروازوں میں سفر نہ کریں۔
پنون کے سکھس فار جسٹس گروپ نے اپنی ویب سائٹ پر درج ای میل ایڈریس پر تبصرہ کرنے کی درخواست کا فوری طور پر جواب نہیں دیا۔ جبکہ ائر انڈیا کی جانب سے بھی فوری تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا گیا۔بھارت نے 2019 میں ایس ایف جے کو غیر قانونی تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کی تھی اور 2020 میں پنون کو انفرادی دہشت گرد قرار دیا تھا۔امریکا میں رہنے والے پنوں کے پاس امریکا اور کینیڈا کی دوہری شہریت ہے۔ ایس ایف جے کے دفاتر برطانیہ، کینیڈا اور امریکہ میں ہیں۔یہ دھمکیاں ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب کینیڈین ایجنسیاں جون میں قتل ہونے والے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی حکومت کے ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے الزامات کی تحقیقات کر رہی ہیں۔ بھارت نے کینیڈا کے شکوک و شبہات کو مسترد کردیا ہے۔این آئی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ دھمکیوں کے پیش نظر کینیڈا، بھارت اور کچھ دیگر ممالک میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جہاں ٹاٹا گروپ گروپ کی ملکیت والی ائرلائن کام کرتی ہے۔ایجنسی نے کہا کہ پنون کی جانب سے اس سے قبل ہندوستان میں ریلوے اور تھرمل پاور پلانٹس میں خلل ڈالنے کی دھمکی دی جاچکی ہے۔گزشتہ سال اکتوبر میں انٹرپول نے پنون کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کی بھارت کی دو درخواستوں کو مسترد کر دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی گئی
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران حساس انٹیلی جنس کی وجہ سے امریکہ نے مداخلت بڑھائی، امریکی صحافی کی رپورٹ
-
آپریشن بنیان مرصوص کے نتیجے میں تباہ ہونے والے اودھم پور ایئر بیس کی ویڈیو منظرِ عام پر
-
پاکستان کے جواب سے بھارتی معیشت لرز اٹھی، 83 ارب ڈالر کا نقصان
-
ٹرمپ کا نیا اعلان، چین سے درآمدی اشیا پر 80 فیصد ٹیرف کی حمایت
-
ٹرمپ نے باور کرایا ہے کہ پوتین کے ساتھ مذاکرات مشکل کام ہے،امریکی ذرائع
-
فلسطینیوں کی کسی بھی جبری بے دخلی کی ہرگز حمایت نہیں کریں گے ، اقوام متحدہ
-
امریکا‘برطانیہ معاہدے کا اثر‘ بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
بھارتی فوج نے پاکستانی حملوں اور اس سے تباہی کا اعتراف کرلیا
-
فلسطینیوں کی کسی بھی جبری بے دخلی کی ہرگزحمایت نہیں کریں گے ، اقوام متحدہ
-
پاکستان کا موقف درست، بھارت کا جھوٹ بے نقاب
-
بلوچستان میں ٹیلنٹ موجود،مواقع میسر نہ ہونے سے نوجوان پیچھے رہ گئے ہیں، نواب ثناء اللہ زہری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.