NA68 میں ن اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ ، چوہدری وجاہت حسین کی فیملی مشکلات کا شکار
منگل 28 نومبر 2023 20:26
(جاری ہے)
پنجاب میں جب عثمان بزدار نے تحریک عدم اعتماد کے بعد استعفی دیا تھا تو اس وقت بھی پنجاب میں چوہدری وجاہت حسین نے اپنے بیٹے کے نیچے دونوں ایم پی اے کو پی ٹی آئی کے کیمپ میں رکھا تھا چوہدری شجاعت حسین کی کوششوں کے باوجود چوہدری وجاہت حسین نے پرویز الہی کا برپور ساتھ دیا ۔
اس کے بعد جب چوہدری پرویز الہی گھیرے آئے تو چوہدری وجاہت حسین نے ان کا ساتھ چھوڑ کر دوبارہ اپنے بھائی چوہدری شجاعت حسین کی ق لیگ میں پناہ لے لی۔ اب چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری سالک حسین اخلاقی طور پر میاں برادران کو کیسے مجبور کریں گے کہ وہ چوہدری حسین الہی اور ان کے نیچے دونوں ایم پی ایز سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے نہ کریں۔ اگر ن لیگ نوابزادہ فیملی کو ٹکٹ نہ دے یا یہ سیٹ اوپن بھی چھوڑ دے دونوں صورتوں میں نوابزادہ غضنفر گل یا نوابزادہ حیدر مہدی امیدوار ہوں گے۔ اگر نوابزادہ فیملی نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تو ن لیگ کو نوابزادہ فیملی کے دھڑے کے ووٹ اسی طرف جائیں گے اور دوسری طرف پی ٹی آئی کے ووٹروں کی بڑی تعداد بھی چوہدری حسین الہی کو ووٹ نہیں دے گی ۔ان حالات میں چوہدری حسین الہی کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اگر یہ کہا جائے کہ 1993 کی طرح کی صورتحال پیدا ہو جائے گی جب چوہدری فیملی گجرات اور جلالپورجٹاں سے قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئی تھی ۔مزید قومی خبریں
-
ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.