
اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز کی اپیلوں میں اہم پیشرفت
نوازشریف اور نیب کی تمام اپیلیں کل سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس عامر فاروق ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اپیلوں پرسماعت کریں گے
ثنااللہ ناگرہ
منگل 28 نومبر 2023
19:29

(جاری ہے)
دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی کل29 نومبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی سے قبل سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے رجسٹرار آفس نے قواعد و ضوابط سے متعلق سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب 29 نومبر کو اپیلوں پر سماعت کریں گے ۔سرکلر کے متن کے مطابق آئی جی اسلام آباد نواز شریف کی پیشی پر مناسب سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں، کمرہ عدالت نمبر ایک میں داخلہ رجسٹرار آفس کے جاری پاسز سے مشروط ہو گا۔رجسٹرار آفس نے سرکلر میں کہا کہ درخواست گزار کی قانونی ٹیم اور 25 رہنماؤں کو کمرہ عدالت داخلے کی اجازت ہو گی جبکہ اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل کے 5، 5 سرکاری وکلاء کو کمرہ عدالت داخلہ کی اجازت ہو گی۔سرکلر میں کہا گیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے 15 صحافیوں کو کمرہ عدالت داخلے کی اجازت ہو گی جبکہ عدالت کے ملازمین ان انٹری پاسز سے مستثنیٰ ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل سے دوبارہ کھلیں گے، نوٹی فکیشن جاری
-
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
-
پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز، سیزفائر کے مطالبے پر خاموشی
-
جھوٹ کا پردہ چاک، پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد دنیا نے دیکھ لیے
-
پاکستان کا بھارت سے تنازعات کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم
-
مہذب اور باربیرین
-
پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیرخارجہ کی اسحاق ڈار سے گفتگو
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر ملک بھر میں دوسرے روز بھی جشن
-
امریکی امداد میں کمی: بنگلہ دیشی طبی شعبہ مسائل کا شکار
-
بھارت سے سیزفائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر
-
امریکی صدر کی پاکستان اور بھارت کے دیگر مسائل پر بھی ثالثی کی پیشکش
-
مشکل حالات میں ہی اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کی اہمیت کیا ہے، انور مقصود کا خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.