
خیبرپختونخون خوا کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سب سے زیادہ ضرورت ہے،دس سال میں خیبرپختون خوا کو کنگال صوبہ بنادیاگیا ،مریم نواز شریف کی کے پی کے یوتھ کوآرڈیٹنر سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 30 نومبر 2023 22:48
(جاری ہے)
مریم نوازشریف نے کہا کہ دس سال میں ساڑھے تین سو ڈیم تو نہ بن سکے، قوم کو قدم قدم پر ڈیم فول بنایاگیا، دس سال میں ایک ہسپتال، ایک کالج، ایک یونیورسٹی نہ بن سکی، دس سال میں یہ تبدیلی آئی کہ خیبرپختون خوا صوبے کے پاس تنخواہیں اور پینشن دینے کے پیسے نہ رہے، پاکستان کی طرح خیبرپختون خوا کو تاریخ کا سب سے زیادہ قرض لاد کر بھاگ گئے، نامراد تبدیلی پاکستان اور خیبرپختون خوا کو ڈیفالٹ کے کنارے چھوڑ گئی،پورے پاکستان میں سب سے پہلے خیبرپختون خوا کو صحت کارڈ نوازشریف نے دیا تھا ، خیبرپختون خوا کے غ یرت مند اور وفاشعار عوام کو ریاست سے ٹکرانے کی سازش کی گئی، وزیراعظم نوازشریف نے صحت کارڈ کا آغاز خیبرپختون خوا سے کیا تھا، یکم جنوری 2016 کو وزیراعظم نوازشریف نے صحت کارڈ کا آغاز کیا تھا، مریم نوازشریف نے کہاکہ 190 ملین پا?نڈ لوٹنے والوں نے خیبرپختون خوا اور پاکستان کے وسائل ہڑپ کرلئے،خیبرپختون خوا کی دس سال کی محرومیاں دور کریں گے، خیبرپختون خوا میں جدید ترین ہسپتال، بہترین تعلیمی ادارے بنائیں گے۔
یوتھ کوآرڈینیٹرز نے مریم نوازشریف کی طرف سے ورکرز کی حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کیامزید قومی خبریں
-
لاہورہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف فوری گرینڈ آپریشن کا حکم
-
موبائل فو ن سروس میں خلل کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی بھارتی جارحیت کی مذمت
-
چیچہ وطنی،چار اسلحہ بردار ڈاکوؤں نے کاشتکار کو گولی مار کر23ہزار کی نقدی لوٹ لی،ملزم فرار
-
بھارت سے ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد
-
بیرسٹر سیف کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
-
پی ٹی آئی کی رات گئے لاہور کی مختلف شاہراہوں پر موٹر سائیکل ریلی
-
پاک بھارت کشیدگی، 3غیر ملکی ایئر لائنز نے دونوں ملکوں کیلیے پروازیں معطل کر دیں
-
تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے صحت کارڈ پلس میں علاج شامل کرنے کا اعلان
-
صوبائی حکومت کی ترجیحات میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی سر فہرست ہے ،میرسرفرازبگٹی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ڈرون حملوں کی شدید مذمت ،اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت
-
جھوٹی خبریں اور اطلاعات پھیلانے والوں سے خبردار رہیں‘سینئرصوبائی وزیر کی عوام سے اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.