
غزہ کی جنگ سرحدوں سے باہر نکل کر پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی، انوارالحق کاکڑ
پیر 4 دسمبر 2023 14:58

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے، مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
انہوںنے کہاکہ ہم مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیںکیوں کہ کشمیری خود کہتے ہیں کہ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے۔نگراں وزیراعظم نے پاکستان سے غیر قانونی افغان تارکین کی واپسی سے متعلق پاکستان کے اصولی مؤقف سے بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی، سماجی اور دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان نے غیر قانونی تارکین کی واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی، ہم مہاجرین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہیں مگر ہمارے ملک میں ایسے مہاجرین بھی قیام پذیر ہیں جن کے پاس کوئی شناختی دستاویزات نہیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص، بھارت نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
یورپ میں بھیڑیوں کا شکار آسان بنا دیا گیا، لیکن وجہ کیا؟
-
وزیراعظم شہبازشریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ متعدد بھارتی پوسٹیں مکمل تباہ، آرٹلری گن پوزیشن بھی اڑادی گئی
-
بھارتی ایئرڈیفنس سسٹم S400 تباہ کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو جاری
-
پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، ڈی جی ایم اوز کی جلد ملاقات کا امکان
-
آپریشن بنیان مرصوص پاک فضائیہ کے پائلٹوں نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کئے
-
بھارت ،پاکستان امن و استحکام کو ترجیح دیں، کشیدگی کے اقدامات سے گریز کریں ‘ چینی وزارت خارجہ
-
پاک بھارت کشیدگی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ
-
بھارت نے دادا گیری بنائی ہوئی تھی اب پاکستان نے اس کی بولتی بند کردی،شیخ رشید
-
جی 7 ممالک کا بھارت اور پاکستان پر کشیدگی کم کرنے پر زور
-
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.