پنجاب پولیس کے محکمانہ پروموشن بورڈ کا اجلاس کل طلب

جمعہ 8 دسمبر 2023 20:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2023ء) پنجاب پولیس کے محکمانہ پروموشن بورڈ کا اجلاس کل بروز ہفتہ طلب کر لیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں پنجاب پولیس کے 38ڈی ایس پیز کو ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں دی جائیں گی جس کے لیے دو اے ایس پیز سمیت 38ڈی ایس پیز کا سروس ریکارڈ منگوا لیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :