[خضدار میں دھماکے سے ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید

ٓ محمد مراد جاموٹ کی گاڑی سلطان ابراہیم روڈ پر پر دھماکے کی زد میں آئی، ایس ایچ او خضدا ر

اتوار 10 دسمبر 2023 18:10

ش*خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2023ء) خضدار میں دھماکے سے ایس ایچ او سی ٹی ڈی محمد مراد جاموٹ شہید ہو گئے۔ایس ایچ او خضدار نے دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمد مراد جاموٹ کی گاڑی سلطان ابراہیم روڈ پر پر دھماکے کی زد میں آئی۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کا کہنا ہے دھماکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا جس میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی مکمل تباہ ہو گئی اور محمد مراد جاموٹ شہید ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہی..