ٹانک میں دہشت گردوں کا پولیس لائن پر حملہ، 2 اہلکار شہید،3زخمی
پولیس لائن پر رات گئے دہشت گر دوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک
فیضان ہاشمی جمعہ 15 دسمبر 2023 10:34
(جاری ہے)
حملے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا، پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ اس سے قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید اور 16 زخمی ہوگئے تھے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں درابن سکول میں رہائش پذیر سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے رات 3 بجےحملہ کیا اور خود کش گاڑی سکول کی عمارت سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں عمارت گرگئی اور خود کش حملے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید و 16 زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ درابن سکول میں فورسز کے جوان رہائش پذیر تھے۔
مزید اہم خبریں
-
آئرلینڈ جلد فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لے گا، وزیر خارجہ
-
سلوواک وزیر اعظم فیکو فائرنگ میں زخمی، ہسپتال میں زیرعلاج
-
عمران خان ایسے راستے کے متلاشی جو پالیمنٹ یا سیاستدانوں کا نہیں ہے
-
گورنر سندھ کی سفارش پر گورنر ہاؤس میں انڈس یونیورسٹی کے خصوصی کانووکیشن 2024 کا انعقاد
-
فتح ٹو راکٹ سسٹم کا تجربہ کامیاب رہا، پاکستانی فوج
-
دبئی پراپرٹی لیکس نے حکمران طبقہ کی بیرون ملک جائیدادوں اور دولت کا پول کھول دیا
-
دبئی میں سیاسی اکابرین کی پراپرٹیز کو بیچا جائے، فاروق ستار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
حیران ہوں ایک طرف سعودی سرمایہ کاری آرہی، جبکہ ایک لیڈر کہتا الیکشن کرادو
-
عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت پر رہائی کا حکم
-
پتہ لگ جائے گا کہ دبئی میں جائیداد ڈکلیئرڈ ہیں یا نہیں، عمر ایوب
-
دبئی میں سیاسی اکابرین کی پراپرٹیز کو بیچا جائے، فاروق ستار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.