
موجودہ نگران حکومت ملکی تاریخ کی طویل ترین نگران حکومت بن گئی
محمد میاں سومرو کی نگران حکومت 130دن کی تھی ،ناصر الملک 79روز کیلئے نگران وزیر اعظم رہے
ہفتہ 23 دسمبر 2023 20:00

(جاری ہے)
انوار الحق کاکڑ نے 14اگست2023کو عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔ جسٹس (ر) ناصر الملک یکم جون 2018 سے 18 اگست 2018 تک نگران وزیر اعظم رہے۔ جسٹس(ر) ناصر الملک 79روز کیلئے نگران وزیر اعظم رہے ۔ میر ہزار خان کھوسو 25 مارچ 2013 سے 4 جون 2013 تک نگران وزیر اعظم رہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.