
میرپورخاص ضلعی کی دو قومی اور چار صوبائی نشستوں پر نامزدگی فارم جمع کروانے کا وقت ختم ہونے کے بعد آر اوز نے حتمی لسٹ جاری کردی
میرپورخاص کی دو قومی اسمیبلی کی نشستوں پر کل 46 اور چار صوبائی نشستوں پر 159 امیدواروں نے نامینیشن فارم جمع کروا دیئے ہیں
عبید اللہ کوری
پیر 25 دسمبر 2023
17:15
قومی اسیمبلی کی نشست این اے 211 میرپورخاص ون پر کل 34 امیدواروں نے نامینیشن فارم جمع کروائیں ہیں نامینیشن فارم جمع کروانے والوں میں، سید امام علی شاھ، علی نواز شاھ، علی حسین شاھ، شجاع محمد شاھ، پیر حسن علی شاھ جیلانی، پیر آفتاب حسین شاھ جیلانی، منظور احمد ، مسعود احمد وسان ، عبدالرشید، محمد جبران ، رخسانہ کوثر، اسلم خان، محمد اقبال، آفاق احمد خان، میر جان اللہ خان ٹالپر، عدنان خان، عثمان مغل، تحسین، امام علی ولد محمد عرس، غلام مصطفیٰ، سنجے پاروانی ، رادھا بھیل، سرفراز علی جونیجو، جاوید علی جونیجو ، صدام حسین، مبارک علی مہر، عزیز احمد لاشاری، محمد اکرم خان، راجہ عبدالحق،آصف علی، محمد کاشف عباسی، توصیف رضا ملک، منور علی اور محمد اسد علی خان جونیجو شامل ہیں.
میرپورخاص این اے 212
قومی اسیمبلی کی نشست این اے 212 میرپورخاص دو پر کل 12 امیدواروں نے نامینیشن فارم جمع.کروائے ہیں جن میں نوابزادا میر منور علی خان ٹالپور، محمد حنیف خان، سید ممتاز علی شاھ ، مسعود احمد وسان ، میر اللہ داد خان ٹالپور، محمد عمر جان سرہندی، بھورو، فضل الرحمٰن، سید علی نواز شاھ ، فیصل کاچھیلو، غلام قادر اور الطاف حسین شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
میرپورخاص حلقہ پی ایس 45۔
پی ایس 45 میرپورخاص پر کل 60 امیدواروں نے نامینیشن فارم جمع کروادیئے ہیں جن میں سید امام علی شاھ، عدنان خان، حاجی نور الاہی مغل، محمد جاوید، محمد حنیف، محمد عرفان، محمد ارشد ، کرن کمار، ھری رام کشوری لال، ٹھارو خان پنھور، سید ممتاز علی شاھ، عبدالحمید، محمد عدیل مغل ، محمد جبران ، منظور احمد، رضوان علی، محمد بلوچ ، غزالا یوسف، پیر عزت حسین شاھ جیلانی، محمد اقبال عبدالسعید قریشی، جنید بلند ، عمران مغل ،آفاق احمد خان، محمد عاصم، الطاف حسین ،فاروق جمیل درانی، مجیب الحق، عبدالمالک، طلعت عارف عبدالرزاق ، حسن محمود، عاصم، محمد ثاقب، شیوا رام، محمد فرخ ، عدنان خرم ، اسلم خان ، فدا حسین بنگلانی، جاوید احمد خان، ممتاز حسین مری، عبدالحارث ، محمد خالد محمد سرور، رتن کمار ، ذوالفقار علی، فاروق احمد لغاری ، سلامت علی لاکھو ، اعجاز احمد، توصیف رضا ملک، شمیم آرا پنھور ، شاھ پارا، آفتاب حسین قریشی، محمد فرحان ، علی گوہر مری، فیصل احمد ، نارائن داس مارواری، محمد سلیم میمن، ڈاکٹر ظفر احمد کمالی ، حبیب اللہ، وزیر علی مری اور ھمیرو
میرپورخاص حلقہ پی ایس 46۔
پی ایس 46 میرپورخاص پر کل 26 امیدواروں نے نامینیشن فارم جمع کروائے ہیں جن میں سید علی نواز شاھ، سید شجاع محمد شاھ ، سید ذوالفقار علی شاھ، فوزیہ خالد، سید ممتاز علی شاھ ، نصیر خان ، غلام مرتضٰیٰ، عبدالسلام، ھاشم، محمد رفیق، منور حسین، عبدالحمید، میر جان اللہ ٹالپور، میر علی رضا ٹالپور سائرہ جمیل، جنت خاتون، کشمینا ناز، سرفراز علی.جونیجو، جاوید علی جونیجو ، مبارک مہر، رادھا بھیل غلام رسول جلبانی، علی گوہر مری، بیجل رام ۔ نادر علی اور غلام نبی شامل ہے۔
میرپورخاص حلقہ پی ایس 47
پی ایس 47 میرپورخاص پر کل 56 امیدواروں نے نامینشہن فارمز جمع کروائیں جن میں، میر جان اللہ ٹالپور، میر سمیر اللہ ٹالپور، نور علی، فیصل کاچھیلو محمد اویس نور احمد بھرگڑی ۔ عدنان احمد بھرگڑی ۔ عدنان احمد بھرگڑی ۔ عرفان احمد بھرگڑی ۔ مصدق بھرگڑی ۔ سادت احمد بھرگڑی۔ علی رضا ، فیصل کاچھیلو، محمد حنیف خان ۔ نواب حارث خان ٹالپور ۔محمد شاہد، سید ممتاز علی شاھ ۔ سید علی نواز شاھ ، شجاع محمد شاھ، علی حسین شاھ، میر جان اللہ خان ٹالپور ، میر خیر اللہ خان ٹالپور ، ایاز احمد ، علی حسن خان، بھورو ، محمد اشرف، محمد طارق، سنجے پاروانی، محمد اسحاق، محمد عاصم ، لیکھراج ، لاریب، عبدالسلام، عادل ، محمد صفدر، میموں ، میر زاھد حسین خان ٹالپور، شہداد علی، خداد خان ، غلام مصطفی اور میر خیر اللہ ٹالپور نے نامینشین فارم جمع کروائیں۔
میرپورخاص حلقہ پی ایس 48۔
پی ایس 48 میرپورخاص پر کل 17 امیدواروں نے نامینیشن فارم جمع کروائیں ہیں جن میں ، رخسانہ علی شیر قائم خانی، عنایت اللہ، ارباب ابراہیم رحیم، محمد وسیم ، محمد طاہر، محمد راشد ، میر طارق علی ٹالپر، میر شارق ٹالپور ، شہداد علی، عابد علی، محمد اقبال، مسعود احمد وسان، نعمان خان ، جھانیا شاھ، شاہجان شاھ، عبدالسلام، عامر بخش نے فامر جمع کروائیں ہیں.
مزید مقامی خبریں
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
-
جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کی جانب سے فیصل آباد میں صاف پانی کی فراہمی اور تقسیم کےنظام کی تقریب
-
این ڈی ایم اے کی جانب سے خطرات کی پیشگی آگاہی کے ذریعے رپورٹنگ کو موئثر بنانے کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد
-
جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کی جانب سے فیصل آباد میں صاف پانی کی فراہمی اور تقسیم کےنظام کی تقریب
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے دھان موٹا چاول کے بیجوں کے نرخ مقرر کر دیئے
-
اربوں روپے ناجائز ریفنڈز دینے پر کارروائی کرنے کی ہدایت دی، ڈاکٹر آصف جاہ
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا سفارت خانہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف غیر انسانی اور بزدلانہ مسلح واقعے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ سفیر رضا امیری مقدم۔
-
سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی میں سپورٹس فیسٹیول 2025 کا کامیاب آغاز
-
فیصل آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن پریس کلب (رجسٹرڈ) کی جانب سے ممبران میں یونین کارڈز تقسیم، صدر و سیکرٹری سمیت سینئرز کی بھرپور شرکت
-
ملک سہیل طلعت نے وزیراعظم شہباز شریف کے بجلی پیکج کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ نہایت ہی مثبت پیش رفت ہے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.