
این اے 32 پشاورکا ٹکٹ شیر افضل مروت کونہیں دیا گیا، پی ٹی آئی
ہفتہ 13 جنوری 2024 14:30
(جاری ہے)
پارٹی ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے کے خواہش مند تھے جبکہ پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت شیر افضل کی پشاور سے الیکشن لڑنے پر رضا مند نہیں تھی اس حوالے سے شیر افضل مروت نے ایک بیان میں کہا کہ مجھے آبائی حلقہ این اے 41 لکی مروت کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔شیر افضل مروت نے کہاکہ مجھے انتخابی معرکے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے مجھ پر اور لکی مروت کے لوگوں پر اعتماد کیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، گھریلو تنازعہ پر جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی
-
پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی
-
مریم نواز کی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر چینی عوام و افواج کو مبارکباد
-
پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، بیرسٹرسیف
-
چربی سے گھی آئل تیار کرنے والا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
-
گائے،بھینس اورگائے کے گوشت کو پہچانناہواآسان،خیبرپختونخواحکومت نے جدید لیبارٹری قائم کردی
-
قصور،لڑکی سے ملنے کیلئے آئے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا
-
قائداعظم کو زیارت میں قید رکھا گیا، وہ آکسیجن کیلئے ترستے رہے، جاوید ہاشمی
-
باقی لوگوں کا نہیں پتہ،فواد چوہدری کسی سازش کا حصہ نہیں تھے، اہلیہ حبا فواد
-
افغانستان سے تجارتی معاہدے کے تحت زرعی اشیا پر ڈیوٹی، ٹیکسز میں رعایت کا فیصلہ
-
ایران، عراق کے زائرین کیلئے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا: باجوڑ میں مارٹر شیل گھر پر گرنے سے ایک خاندان کے 4 افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.