مجھے وزارت عظمیٰ سے نہ نکالا جاتا توآج ملک خوشحال ہوتا،نواز شریف
پانچ ججوں نے 25 کروڑ لوگوں کے نمائندے کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرنکال دیا، ن لیگی قائد کاحافظ آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب
فیصل علوی جمعرات 18 جنوری 2024 16:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر میں وزیراعظم رہتا ہوتا توآج پاکستان دنیا میں بہترین مقام حاصل کرچکا ہوتا۔
نوازشریف کوجعلی مقدمات میں الجھایا نہ جاتا توحالات دوسرے ہوتے، ہم نے اس لوڈشیڈنگ ختم کی، ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا، موٹروے بنایا،سفری سہولیات دیں۔ اگر ہماری حکومت ہوتی توایک موٹروے حافظ آبادسے بھی گزررہاہوتا ۔ن لیگی کا مزید کہنا تھا کہ حافظ آباد اور لاہورمیں کوئی فرق نہیں ہونا چاہیے۔ میرا مشن پاکستان کو اپنے پاوں پر کھڑا کرنا ہے اور ہم پاکستان کو اپنے قدموں پر کھڑا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نکالنے سے نقصان صرف پاکستان کا ہواہے اگر میں اقتدار میں ہوتا تو ملک خوشحال ہوتا، ملک میں مہنگائی نام کی کوئی چیز نہ ہوتی۔ اس ملک میں دہشتگردی تھی، لوگ ایک دوسرے کا گلہ کاٹتے تھے، بجلی کی قلت تھی، روز بم پھٹتے تھے، تو اس ملک میں ان سب کا خاتمہ کس نے کیا؟نہوں نے کہا کہ ہم ترقی کا سفر وہیں سے شروع کرینگے جہاں سے روکا گیا تھا ۔ملک میں آج جو مہنگائی ہے اس کے خاتمے کیلئے جامع معاشی پلان لیکر آئیں گے ۔ہماری حکومت ہوتی تو آج نیا موٹر وے حافظ آباد سے گزر رہا ہوتا۔ میرا مشن ملک کو اپنے پاوں پر کھڑا کرنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں
-
کوشش کریں گےکہ جون کے پہلے ہفتے میں نئی جماعت کے نام کا اعلان کردیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول سامنے آ گیا
-
افغانستان میں شدید بارشیں اور سیلاب، تین سو سے زائد ہلاکتیں
-
حکومت عوام پر مہنگائی کے مزید بم گرانے کیلئے تیار
-
اسرائیل کو ہتھیار سپلائی کرنے والے ممالک میں امریکا کے علاوہ جرمنی‘اٹلی‘برطانیہ‘کینیڈا اور نیدرلینڈ سمیت کئی دیگر ممالک ہیں. امریکی ادارے کی فہرست
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے حوالے سے امریکا کی بڑی جماعتوں ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے درمیان اختلاف رائے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
یورو وژن مقابلے کا فائنل، موسیقی پر بھی غزہ کی جنگ کے سائے
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.