eکراچی،پی ٹی آئی کے امیدواروں کی فہرست میں تبدیلی
پیر 22 جنوری 2024 18:45
(جاری ہے)
سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے کراچی کے حلقے این اے 232 کی نشست پر عدیل احمد کو اور این اے 247 پر بیرسٹر فیاض کے بجائے عباس حسین کو نامزد کر دیا۔پی ایس 89 پر احسن خٹک، پی ایس 91 پر سید حماد حسین، پی ایس 92 پر ساجد حسین اور پی ایس 97 پر بشیر سوڈھر امیدوار ہوں گے۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ پی ایس 123 پر امتیاز احمد پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں جبکہ پی ایس 101 پر تاحال کسی امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.