
کراچی میں پرانے کوارٹرز کی خالی زمینوں پر بڑی عمارتیں بنانے کا منصوبہ
ہفتہ 27 جنوری 2024 20:16

(جاری ہے)
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کچھ کوارٹرز کو فروخت کرنے کی اطلاعات ہیں، کسی بھی رہائشی کے پاس کوئی الاٹمنٹ یا ٹائٹل ڈیڈ دستیاب نہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ کوارٹرز کی تعمیر کے ساتھ گرین زون اور کمرشل ایریا بنایا جائے گا، منصوبے پر پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے ذریعے سرمایہ کاری ہوگی۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کسی بھی رہائشی کے کوارٹرز سے محروم نہ ہونے کو یقینی بنایا جائے گا، کوارٹرز کے تمام مکینوں کو نئی رہائشی عمارتوں میں ہر صورت منتقل کیا جائے گا۔نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کہا ہے کہ منتقلی کے بعد رہائشیوں کو پاور آف اٹارنی منتقل کردی جائے گی، اقتصادی سرگرمی پیدا کرنے کے لیے تجارتی زون کی تشکیل کریں گے۔ان کا کہنا ہے کہ کے ایم سی مقامی کمیونٹی کو منصوبے کے فوائد سے متعلق آگاہ کرے گا، معاہدے کے مطابق کے ایم سی کو 30 دن لینڈ سروے کے لیے دیے جائیں گے، گھر گھر سروے کے کام کے لیے 45 دن دیے جائیں گے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی کوئٹہ بس حادثے میں شہید قوال احمد کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت
-
پشاور میں خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا
-
بیوہ خاتون کے گھر سے 30 لاکھ مالیت کے طلائی زیورات چوری کا معمہ حل
-
وزیراعلیٰ سندھ کا سندھ پبلک سروس کمیشن کے ٹھنڈی سڑک کے دفاتر کا دورہ ، کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ لیبارٹری کا افتتاح
-
گورنرخیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
-
وزیراعلیٰ سندھ کا حیدرآباد کے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی
-
چوہدری شافع حسین کا ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چین کی کمپنی کے وفد کے ہمراہ قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ کا دورہ
-
ملک کو آگے لے جانا ہے تو نواز شریف کو کردار ادا کرنے پر تیار کیا جانا چاہیے‘ جاوید لطیف
-
لاہورہائیکورٹ ، سوشل میڈیا پرنازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کی ضمانت مسترد
-
کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے بچی جاں بحق، دلہا اور والد گرفتار
-
اگست کے وسط سے برطانیہ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال کر دی جائیں گی،ترجمان پی آئی اے
-
لاہورہائیکورٹ کا بچے ماں کے سپرد کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.