این اے 32 سے حاجی شیررحمان اور پی کے 82 سے ملک طارق اعوان کی فتح یقینی ہے ،ْحاجی میاںگل

8 فرروی کاسورج انکی کامیابی کی نوید لیکر آگے گا ان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیںہے ،ْ تاجر رہنما

پیر 29 جنوری 2024 23:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2024ء) تاجر رہنما حاجی میاگل نے کہاہے کہ این اے 32 سے حاجی شیررحمان اور پی کے 82 سے ملک طارق اعوان کی فتح یقینی ہے ،ْ 8 فرروی کاسورج انکی کامیابی کی نوید لیکر آگے گا ان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیںہے ،ْ انہوں نے کہاکہ حاجی شیر رحمان نے گذشتہ بلدیاتی الیکشن میںبھی پچاس ہزار سے اوپر ووٹ لئے تھے انکی خدمات کاہمیشہ یادرکھاجائیگا ،ْ جبکہ ملک طارق اعوان پشاور کی معروف شخصیت ہے اور انکی کامیابی یقینی ہے ،ْ انہوںنے کہاکہ عوام کی ان سے امیدیں وابستہ ہے