
ً وقت آگیا ہے بلوچستان کے وسائل کو لوٹنے والوں کا احتساب کیا جائے ، ن لیگی امیدواران
بدھ 31 جنوری 2024 21:00
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے دور میں واشک کو یوریا اور چینی کا گزرگاہ بنا دیا اسمگلنگ سے اربوں روپے کما کر عوام کے تذلیل کی اب ایک بار پھر عوام کے درمیاں میں آکر انہی بھتے کی پیسوں سے چند سولر اور کٹس کے زریعے عوام کے ضمیر خریدنے کی کوشش کررہے ہیں انہوں نے انٹرنیشنل بارڈرز کو بند کرکے عوام کو نان شبینہ کے محتاج بنا دیا کھیل کے تمام میدانوں کو ویران کرکے نوجوانوں کو مایوس کیا انہوں نے اپنے دور میں خواتین تک سے بدلہ لیا حالانکہ ہمارے بلوچی اور اسلامی روایات میں بھی خواتین سے بدلہ لینے کو ایک جرم سمجھا جاتا ہیں تمام اداروں کے سینئر آفیسران کو ٹرانسفر کرکے انکے جگہ جونیئر اور ناتجربہ کار آفیسران کو لایا گیا انہوں نے اپنے پانچ سالہ دور میں واشک کو 25 سال پیچھے دھکیل دیا ہم جب وفاقی وزیر رہے تو کوئٹہ سریاب سے لے کر گوادر تک مختلف لوگوں کو برسر روزگار لایا ہم نے گوادر فش ہاربر کے منظوری لی چاغی نوشکی واشک اور خاران میں بھی ہم نے ایضے وفاقی وزیر مختلف لوگوں کو روزگار پہ لگایا میں ایضے ایک سابقہ وفاقی وزیر بسیمہ کے لوگوں کا قرض دار ہوں اقتدار میں آکر بسیمہ کے لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرئیں گے سی پیک کو کار آمد بنا کر اسکے فوائد یہاں کے لوگوں کو پہنچائیں گے یہاں کے طلبہ کے لیے اسکالرشپ کے مواقع پیدا کرکے ہونہار طلبا کو باہر ملکوں میں سکالرشپ پہ بھیج دیں گے ہم صرف وعدہ نہیں کرتے ہم جو کہتے ہیں کرکے دکھاتے ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام بسیمہ میں انتخابی جلسہ عام سے ممتاز قبائلی شخصیت حاجی عبدالواحد عیسی زئی میر محمد اسماعیل سمالانی ڈاکٹر عبدالصمد محمد حسنی چیف عبداللہ میر فضل کریم عیسی زئی گلفام شبیر عیسی زئی میر حسن جان سمالانی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
مزید قومی خبریں
-
جائیداد کا جھگڑا، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
-
کوئی بلوچ کسی پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گرد پاکستانیوں کو شہید کررہے ہیں ، میرسرفرازبگٹی
-
فیصل آباد، عداوت کی بناء پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو لہولہان کر دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے عہدیداروں کی ملاقات
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا بانی چیئرمین شہید عظیم احمد طارق کو انکی بتیسویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت
-
فاروق ستار کا مسائل سے نمٹنے کیلئے افواج کیساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت پر زور
-
پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی پابندیاں شرمناک عمل ہے، شرجیل میمن
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تنخواہ کی ادائیگی کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا
-
گورنر سندھ کی ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر حاضری
-
ہمارے محنت کش ہی ہماری معیشت اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،بلاو ل بھٹو زرداری
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا نسٹ میں ٹیکا کے تعاون سے جدید اناطولو کریئیٹر لیب کا افتتاح
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.