
عمران خان کی نااہلی کا مطالبہ نواز شریف کا تھا ،عملی جامہ پہنانے کیلئے جیل میں ایک دن میں دو دو عدالتیں لگائی گئیں، اسد قیصر
جمعرات 1 فروری 2024 22:37

(جاری ہے)
انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں قانون ہے اور نہ ہی آئین بلکہ جنگل کا قانون ہے،ان لوگوں کا خیال تھا کہ پی ٹی آئی کے ورکرز مایوس ہوجائیں گے،پی ٹی آئی ورکرز کا جذبہ اور حوصلہ مزید بڑھا،8فروری کو پی ٹی آئی کارکنان اپنا غصہ ووٹ کیذریعے نکالیں گے،3فروری کو صوابی میں جلسے سے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور شیرافضل مروت خطاب کرینگے، اسد قیصر نے کہا کہ عمران خان اور اسکی بیوی بشری بی بی کے خلاف جو ایک فیصلہ سنایا گیا ہے اس کا ہمیں پہلے سے پتہ تھا کہ کیسے فیصلہ آئے گا عدالتوں میں جو فیصلے عمران خان کے حوالے سے ہورہے ہیں اس میں قانونی تقاضے پورے نہیں کئیے گئے انہوں نے کہا کہ توشہ خانے سے تو آصف زرداری اور میاں نواز شریف نے بھی لئیے ہیں انہوں نے ورکروں سے اپیل کی کہ وہ ثابت قدم رہیں گھبرانا نہیں یہ ایک لمبی جنگ ہیں جو اس ملک کی نظام بدلنے کے لیے جارہی رہے گی پی ڈی ایم نے سولہ ماہ کے دوران منہگائی کے سوا عوام کو اور کچھ نہیں دیا ۔

مزید قومی خبریں
-
بھارت کے خلاف فتح کی یاد میں سرکاری اخراجات پر معرکہ حق یادگار کی تعمیر کا آغاز
-
اسٹیٹ بینک کی طرف سے زرمبادلہ کیلئے نیا آن لائن سسٹم متعارف، لین دین کا ڈیٹا جمع کیا جائے گا
-
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا، تین دہائیوں پرانے تعلقات میں تبدیلی
-
پی آئی اے نے سیالکوٹ سے اپنا فضائی آپریشن لاہور ایئرپورٹ پر منتقل کر دیا
-
سیالکوٹ‘ عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے کوکین سے بھرے 40 کیپسول برآمد
-
دل میں اللہ کے خو ف سے انسان برائیوں سے نجات پاسکتا ہے۔ گورنرسندھ
-
منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہی: وزیراعلی سندھ
-
دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
9 مئی کیسز، اعجازچوہدری کا سزا معطلی کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع
-
چوہدری شافع حسین کا گجرات کے سیلاب زدہ علاقوں کا تفصیلی دورہ،سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کیں
-
بھارت نے بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کی جس سے ہمیں نقصان پہنچا‘رانا تنویر حسین
-
لڈن روڈ پر ٹرالر اور کیری ڈبہ میں تصادم، دو افراد جانبحق، 9 شدید زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.