سٹیج ڈرامے میں سیتا کو سگریٹ پیتے دکھانے پر پروفیسر اور 5 طلبہ گرفتار
گرفتاریاں ہندو برادری کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں کی گئیں
ہفتہ 3 فروری 2024 21:20
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کا موقف ہے کہ ہندو برادری کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں ساوتری بائی پھلے پونے یونیورسٹی کے پروفیسر اور 5 طلبہ کو گرفتار کیا گیا۔ پونے یونیورسٹی کیمپس میں پیش کیے گئے رام لیلا ڈرامے کی اسٹیج پرفارمنس کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔ویڈیو میں سیتا کا کردار نبھانے والے ایک مرد فنکار کو سگریٹ پیتے اور نازیبا زبان کا استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا، پیزشکیان
-
یمن میں حوثی حملوں کے دوران بڑا سفارتی رابطہ، سعودی ولی عہد اور اماراتی نائب صدرکی ملاقات
-
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کا اسرائیل کو امریکی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
-
سعودی وزیرخارجہ کی امریکی سینیٹ کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، تعاون کو بڑھانے بارے تبادلہ خیال
-
ٹرمپ کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کا وفاقی حکومت کو اے آئی کی جگہ ایس آئی کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم
-
بھارت، والد کو قریب رکھنے کی خواہش، خاتون نے 4 سال تک لاش ڈے کیئر میں چھپائے رکھی
-
سیٹلائٹ تصاویر سے غزہ میں تباہی عیاں
-
مراکش کے بادشاہ نے پہلی بار خاتون کو وزیرِ اعظم مقرر کر دیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی سیکرٹری جنرل سے الوداعی ملاقات،باہمی تعاون پر فریقین کا ایک دوسرے سے اظہار تشکر
-
بھارت ، جرمانوں اورای چالان کو شہریوں کے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز
-
جوہری ہتھیار رکھنے والا ایران دنیا کو بلیک میل کرے گا،مارکو روبیو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.