کرک ،انتخابات سے دو روز قبل جے یو آء یکی مقامی سیاست میں بڑی تبدیلی
مولانا میرزاقیم جمعیت کی ضلعی امارت سے مستعفی ،آزاد پینل کے اٴْمیدواروں کی بھرپور حمایت کااعلان
منگل 6 فروری 2024 22:59
(جاری ہے)
مولانا میرزاقیم نے نہ صرف جمعیت سے اپنا راستہ الگ کردیا بلکہ عام انتخابات میںکرک میں آزاد اٴْمیدواروں کی بھرپور حمایت کا اعلان بھی کردیا۔
سابق ضلعی امیر مولانا میرزاقیم نے اپنے ساتھیوں سمیت کرک سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 38 سے آزاد اٴْمیدوار محسن علی خان‘ پی کے 97 سے آزاد اٴْمیدوار جاوید اقبال اور پی کے 98 سے ملک قاسم کی حمایت کردی تاہم ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبائی و مرکزی قیادت نے مولانا میرزاقیم کی مبینہ غیر اخلاقی حرکت پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے انہیں عہدے سے برطرف اور بنیادی رکنیت معطل کردی ہے۔ یادرہے کہ گزشتہ روز کرک میں مولانا فضل الرحمن کے جلسہ عام کے موقع پر اس وقت بدمزگی پیداہوگئی تھی جب جے یو آئی کے ضلعی امیرمولانا میرزاقیم نے فضل الرحمن کو سٹیج آمد پر ہارپہناتے ہوئے عقب میں کھڑے ضلعی جنرل سیکرٹی مفتی اعجاز کو مکا رسید کردیا تھا جس پر مولانا فضل الرحمن سمیت وہاں موجود دیگر رہنما بھی ششدر رہ گئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
-
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ
-
اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
-
کراچی اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، یومیہ 400وارداتیں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.