
انٹر نیٹ سروسز کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کی برآمدات ،سروسز کی خدمات کو شدید دھچکا لگا' نعمان سعید
صرف ایک روز کی بندش سے برآمدات ،سروسز کے معاہدے بری طرح متاثر ہوئے 'ٹیک انٹر پرینیور ،سرمایہ کار ،سرپرست اسٹارٹ اپس
جمعرات 8 فروری 2024 22:50
(جاری ہے)
انہوں نے آئی ٹی انڈسٹری اور اس سے وابستہ لوگوں کے لیے فوری طور پر انٹرنیٹ سروسز بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انٹرنیٹ سروسز کا معیار پہلے ہی غیر معیار ی ہے اورکوئی بھی بین الاقوامی خریدار یہ عذر قبول نہیں کرے گا کہ انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے اس کے معاہدے کو طے شدہ شیڈول کے مطابق مکمل نہ کیا جائے۔
اس طرح کے اقدامات کی وجہ سے پاکستانی کمپنیوں اور آئی ٹی پروفیشنلز کی بین الاقوامی مارکیٹ میں ساکھ بری طرح متاثر ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ عام تعطیل کی وجہ سے زیادہ تر آئی ٹی پروفیشنلز گھر سے کام کر تے ہیں تاہم انٹر نیٹ سروسز کی بندش کی وجہ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔نعمان سعید نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی انڈسٹری اور سروسز کے شعبے سے منسلک لوگوں کو اس طرح کی پابندی سے استثنی ملنا چاہیے اور ہم امید کرتے ہیں کہ نگران وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فوری مداخلت کریں گے ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا نسٹ میں ٹیکا کے تعاون سے جدید اناطولو کریئیٹر لیب کا افتتاح
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
-
وزیرداخلہ کا جناح سکوائرمری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ ، شاہین چوک مارگلہ روڈ اورفیض آباد انٹرچینج کا معائنہ کیا
-
محنت کش قوم کے محسن ہیں ان کا وقار اور خوشحالی ہماری اجتماعی ترقی کی اساس ہے،چیئرمین سینیٹ
-
ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو انصاف فرا ہم کر نے کی کو شش کر رہے ہیں، وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی ڈیرہ غا زی خان میں علا قا ئی دفتر کے افتتا ح کے مو قع پر گفتگو
-
بہن پر تشدد کیوں کیا سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا
-
جمہوریت اور بحالی جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کے وکلاء کی تاریخی جدوجہد اور قربانیاں ہیں، نیئرحسین بخاری
-
سپریم کورٹ ، طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
-
بلوچستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی اور تاریخی تناظر سے آگاہی ضروری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
سپریم کورٹ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کی درخواست پر خیبر پختونخوا اور سندھ حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے وقت دے دیا
-
نشہ کرنے سے منع کرنے پر شوہر کا بیوی بچوں پر چھری سے حملہ، تین افراد زخمی
-
بھارتی الزامات مسترد،پہلگام حملہ بھارت کی انٹیلی جنس ناکامی ہے، نجم سیٹھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.