عام انتخابات 2024،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 265 میں سے256 حلقوں کے نتائج جاری کر دیئے
ہفتہ 10 فروری 2024 21:29
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی جانب سے ہفتہ کی شام تک جاری کئے گئے نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ نے 17 نشستیں ،پاکستان مسلم لیگ،جمیعت علماء اسلام پاکستان3،3، استحکام پاکستان پارٹی 2،بلوچستان نیشنل پارٹی 2،مجلس وحدت مسلمین اور بلوچستان نیشنل پارٹی نے ایک ایک نشست حاصل کی۔
این اے 88 میں 26 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ ہوگی جس کی وجہ سے اس کا نتیجہ روک دیا گیا ہے۔ حلقہ این اے 8 میں امیدوار کی وفات کی وجہ سے انتخابات ملتوی کردیئے گئے تھے ا۔این اے 62 گجرات ، بلوچستان سے این اے 251،این اے 252،این اے 253،این اے 254،این اے 258،این اے 260 اور این اے 266 کے نتائج ابھی موصول ہونا باقی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.