این اے 64 گجرات،پوسٹل ووٹ کی گنتی میں آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی کامیاب

منگل 13 فروری 2024 17:05

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2024ء) این اے 64 گجرات سے پوسٹل ووٹ کی گنتی میں آزاد امیدوار و سابق وزیر اعلی پنجاب کی اہلیہ قیصرہ الہی کامیاب ہوگئی ہیں۔

(جاری ہے)

قیصرہ الٰہی کو گنتی کے بعد 98 ووٹ جبکہ مسلم لیگ (ق)کے سالک حسین کو 29 ووٹ ملے۔یاد رہے کہ آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی نے ریٹرننگ افسر کو دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔

متعلقہ عنوان :