
کرینہ کپور نے سابق بوائے فرینڈ شاہد کپور کو نظر انداز کردیا، ویڈیو وائرل
ماضی میں کرینہ کپور اور شاہد کپور کے درمیان ایک لمبے عرصے گہری دوستی قائم رہی
بدھ 21 فروری 2024 11:46

(جاری ہے)
سوشل میڈیا صارفین کرینہ کپور کا یہ رویہ دیکھ کر اٴْن پر تنقید کررہے ہیں اور شاہد کپور کی حمایت کرتے نظر آرہے ہیں، صارفین کا کہنا ہے کہ کرینہ کپور میں بہت ہی زیادہ نخرہ ہے۔
واضح رہے کہ ماضی میں کرینہ کپور اور شاہد کپور کے درمیان ایک لمبے عرصے گہری دوستی قائم رہی تھی جس کے باعث وہ خوب خبروں کی زینت بھی بنے رہے تھے لیکن اب دونوں اداکار ہی الگ الگ خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔کرینہ کپور اور شاہد کپور نے دو سٴْپر ہٹ فلموں میں ساتھ کام کیا تھا جن میں فلم ‘جب وی میٹ’ اور ‘اٴْڑتا پنجاب’ شامل ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے نہ ملائیں، شہزاد رائے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو، گلوکارثمرجعفری
-
عامرخان نے اپنی فلم’’ لال سنگھ چڈھا ‘‘کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
-
امریکی اداکارہ شارلیز تھیرون کی گاڑی چوری ہوگئی
-
پاکستانی شارٹ فلم پرمننٹ گیسٹ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش
-
ویب سیریز میں کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا، تمنا بھاٹیا
-
سارہ عمیر نے شوہر سے طلاق کی تصدیق کر دی
-
سیلاب متاثرین کے لیے معروف گلوکار علی ظفر نے بڑا اعلان کر دیا
-
یوٹیوبرکے خلاف توہین مذہب کا الزام ، عدالت کا این سی سی آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم
-
ثناء یوسف قتل کیس ، عدالت 20ستمبر کو ملزم پر فرد عائد کریگی
-
سارہ خان کی ہمشکل دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے، تصاویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.