صادق شیخ کا اجمل خٹک کثر، عبد السمیع قریشی اور کفیل الدین فیضان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

جمعہ 23 فروری 2024 20:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2024ء) پاکستان مسلم لیگ (ق)سندھ کے سیکرٹری اطلاعات محمد صادق شیخ نے کالم نگار اجمل خٹک کثر، سینئر صحافی عبد الوسیع قریشی کے بڑے بھائی عبد السمیع قریشی اور سینئر صحافی کفیل الدین فیضان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اللہ پاک سے دعا کی کہ مرحومین کی بے حساب مغفرت فرماے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت و صبر کرنے پر اجر عظیم عطا فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :