حکومت لینا نہیں چاہتے تھے، لیکن بندھے ہاتھوں کے ساتھ حکومت کا حصہ بن رہے ہیں
بعض نوازشریف میں نوازشریف کے ساتھ دھوکا کیا گیا، یہ قوم اور ریاست کے ساتھ دھوکا ہوا ہے، نوازشریف مسائل کوبہترانداز میں حل کرسکتے تھے قوم کوبہتری سے محروم کردیا گیا۔ مرکزی رہنماء ن لیگ میاں جاوید لطیف
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 24 فروری 2024 17:20
(جاری ہے)
یہ نوازشریف کے ساتھ ہی نہیں بلکہ قوم اور ریاست کے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔ میاں جاوید لطیف نے کہا کہ یہ حکومت ہم کسی طور پر نہیں لینا چاہتے تھے مگر اس سسٹم کو بچانے کیلئے ریاست کو جو آئندہ مالیاتی اداروں سے ڈیل میں جانا ہے اس کو دیکھتے ہوئے بندھے ہاتھوں کی ساتھ ہم حکومت کا حصہ بن رہے ہیں۔
کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ میرے حلقے میں انقلاب آیا اور ساتھ والے حلقے این اے114 میں انقلاب نہیں آیا۔ سینئر ن لیگی رہنماء کا کہنا ہے کہ جو لوگوں کے تبصرے میں سنتا ہوں جو لوگ کہتے ہیں کہ انقلاب بکا ہے یا انقلاب کو ووٹ ملے ہیں تو پھر این اے 114 میں انقلاب نہیں آیا ،جو خود آئین قانون کی بالادستی اور ووٹ کو عزت دو کی بات کرنے والا ہے، جو جیلیں کاٹننے والا ہے پھر تو این اے 115 میں انقلاب کا ووٹ تو اسے ملنا چاہیے تھا۔ میاں نوازشریف اپنی سیٹ رکھیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ جماعت کرے گی، لیڈرشپ بھی جماعت کے فیصلوں کو ہی آن کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
پیپلزپارٹی کی تمام ارکان پارلیمنٹ کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت، مراسلہ جاری
-
مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کردیئے گئے، حکومتی ارکان کا دعویٰ
-
چین طاقت ور سمندری طوفان بیبنکا سے نمٹنے کی تیاریوں میں
-
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف
-
غزہ میں جنگ جاری اور ہوش ربا مہنگائی عوام کو رلا دینے والی
-
مولانا فضل الرحمان قانون سازی سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم ہیں، بیرسٹرگوہر کا دعویٰ
-
عالمگیر تاریخ
-
گلی کوچوں سے بالی وڈ تک، بلھے شاہ ایک کلچرل آئیکون کیسے؟
-
آئینی ترامیم کا معاملہ؛ وفاقی کابینہ اور قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا
-
باہمی تعاون سے ہی ملک میں جمہوریت کی بنیادوں کو مضبوط کرسکتے ہیں، وزیراعظم
-
وفاقی حکومت کے مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.