مقبوضہ جموں وکشمیر میں بی جے پی کے ظالمانہ ہتھکنڈوں کی مذمت
اتوار 25 فروری 2024 17:20
(جاری ہے)
حریت رہنمائوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں رونما ہونے والا ہر المناک واقعہ عالمی برادری کے لیے چشم کشاہونا چاہیے۔کشمیر میڈیا سروس کی ایک تازہ ترین تجزیاتی رپورٹ میں مقبوضہ علاقے میں بی جے پی اور آر ایس ایس کے گٹھ جوڑ کے تحت زندگی کے تلخ حقائق کو بے نقاب کیاگیا ہے۔
رپورٹ میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے مظالم کا نشانہ بننے والے کشمیریوں کی حالت زار کو اجاگر کیاگیا اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی مداخلت کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں قابض حکومت کی جانب سے علاقے میں مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے جاری مہم کا بھیانک رخ پیش کیا گیا ہے۔نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ''ایکس ''پراپنی کئی پوسٹوں میں بھارتی سیاسی قیادت کی سیاسی چالبازیوں اور وعدوں کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کیاہے جو مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار ہیں۔ عمرعبداللہ نے کہاکہ انہیں اوردیگر لوگوں کو گورنر نے یقین دہائی کرائی تھی کہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ مودی حکومت نے کس طرح دفعہ370کی منسوخی سے پہلے انہیں گمراہ کیا اور دھوکہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370کے خاتمے سے کشمیریوں کو درپیش مشکلات میں کوئی کمی نہیں آئی۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.