ڈپٹی ڈائریکٹرہیلتھ کی زیرصدارت ای سگریٹ، ویلواورشیشہ کے روک تھام کے حوالے سے اجلاس
بدھ 28 فروری 2024 17:41
(جاری ہے)
اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر زینب نقوی کے علاوہ تعلیم، صحت، پولیس، ایکسائز، سوشل ویلفیئر، ٹوبیکو کنٹرول، اطلاعات و تعلقات عامہ اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی، اجلاس میں ای سگریٹ، ویلو اور شیشہ کی روک تھام کا جائزہ لیا گیا اوربھرپوراندازسے موثر قانون سازی بنانے پر زور دیا گیا اوراس سلسلے میں باہمی مشاورت سے ڈرافٹ تیار کرنے کی ہدایات جاری کی، اجلاس میں عوامی شعور بیدار کرنے کی بھی ہدایت کی گئی، شرکاء اجلاس نے عوام سے اپیل کی کہ حکومت کے ساتھ معاشرے کا ہرفرد بالخصوص نوجوانوں کو ای سگریٹ، ویلو اور شیشہ سے بچائو کیلئے بھر پور کوششیں کرنی ہونگی تاکہ معاشرہ ان خطرناک نشوں سے محفوظ رہے۔
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.