دارالامان لودہراں میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا
کسی بھی معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد اسد علی
عرفان فیروز اعوان ہفتہ 9 مارچ 2024 17:06
(جاری ہے)
تقریب سے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد اسد علی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ خواتین مختلف شعبہ ہائے زندگی میں گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی وزیراعلیٰ بھی خاتون ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ملتان ڈویژن کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کمشنر کے عہدے پر فائز ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بااختیار خواتین ایک ترقی یافتہ قوم کی عکاس ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عزیر نے شرکاء سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ معاشرتی ترقی کے دھارے میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں۔ انہوں نے خواتین کی حوصلہ افزائی اور انکی خدمات کے اعتراف پر زور دیا۔ انہوں نے حاضرین سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ محکمہ سوشل ویلفیئر خواتین بچوں اور خصوصی افراد کی بہتری کے لیے ٹھوس اقدامات کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف سماجی تنظیمیں، دار الامان، صنعت زار اور ضلعی سہولت سیل اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کے ہر طبقہ کے افراد اس سے مستفید ہورہے ہیں۔ تقریب کے اختتام پر عالمی یوم خواتین کے حوالے سے ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔مزید مقامی خبریں
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.