
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی کورس ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس،تیار کردہ کورس کا جائزہ لیا
منگل 12 مارچ 2024 17:14
(جاری ہے)
کمیٹی میں شعبہ کے ممتاز ماہرین شامل تھے جن میں چیئرپرسن شعبہ پاکستان سٹڈیز، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد، پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر مشتاق، پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر مشتاق ،چیئرمین شعبہ پاکستان سٹڈیز بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر سلیانہ، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف ہسٹری اینڈ پاکستان سٹڈیز پنجاب یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر محبوب حسین، ڈائریکٹر پاکستان سٹڈی سینٹر بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ پروفیسر ڈاکٹر محمد عثمان،ڈائریکٹر پاکستان سٹڈی سنٹر پنجاب یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر نعمانہ کرن، ڈائریکٹر پاکستان سٹڈی سینٹر سندھ یونیورسٹی جامشور ڈاکٹر شجاع احمد مہیسر، ڈائریکٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان سٹڈیز قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد حنیف خان، چیئرپرسن شعبہ پاکستان سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ یاسمین اور انچارج پاکستان سٹڈی سینٹر جامعہ کراچی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ارم مظفر شامل تھے۔
کمیٹی نے کورس کو ڈیزائن کیا اور انڈرگریجویٹ ایجوکیشن پالیسی کے عمومی تعلیم کے جزو میں اس کی شمولیت کی اہمیت پر زور دیا تاہم کمیٹی نے اس بات پر زور دیا کہ اس کورس کو موجودہ "آئیڈیالوجی اینڈ کنسٹی ٹیوشن آف پاکستان" کورس کے متبادل کے طور پر کام نہیں کرنا چاہئے جیسا کہ اسی پالیسی میں بیان کیا گیا ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
30 اپریل تک ملک کے جنوبی علاقوں سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
-
ٰکشمیر ،گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا میںآندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
20سے 23اپریل کے درمیان کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان
-
ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے پنجاب نے محکمہ صحت و میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ جاری کردیا
-
بین الاقوامی موسمیاتی ایپس کی پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی
-
آئندہ ہفتے ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی
-
ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،ژالہ باری جبکہ دیگر میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
اپریل کے پہلے ہفتے کے اختتام پر ہی سورج نے آگ برسانا شروع کر دی
-
بالائی پنجاب، اسلام آباد اورشمال مشرقی بلو چستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات کی کل سے27 مارچ تک ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
-
بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.