پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

جمعہ 15 مارچ 2024 11:38

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  خیبر پختونخوا میں سینیٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2024ء) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے چار رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی کی طرف سے جمعے کو جاری کردہ اطلاعات کے مطابق کمیٹی میں سید خورشید شاہ، فیصل کریم کنڈی، محمد علی شاہ باچااور شجاع خان شامل ہیں۔\932