پی آئی اے کی 3 بین الاقوامی پروازوںکی اچانک متبادل ائیرپورٹس پر لینڈنگ
جمعہ 22 مارچ 2024 16:16
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ میںایوی ایشن ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ دمام سے اسلام آباد کیلئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 246 نے صبح 5بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا مگر اس پرواز کی منزل اچانک تبدیل کرکے اسے علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور پر لینڈ کرادیا گیا، اسی طرح پی آئی اے کی دبئی سے پشاور کی پرواز پی کے 184کو منزل تبدیل کرکے رات تین بجے اسلام آباد لینڈ کرادیا گیا۔
ایک روز قبل پی آئی اے کی جدہ سے اسلام آباد کیلئے اڑان بھرنے والی پرواز پی کے 742کو اچانک روٹ سے موڑ کو کراچی اتار لیا گیا تھا۔ بوئنگ 777طیارے کی کراچی منتقلی کی وجہ فنی خرابی بتائی جا رہی ہے تاہم ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ اسلام آباد میں موسم کی خرابی کی وجہ سے پرواز کو ڈائیورٹ کیا گیا۔ دوران سفر منازل تبدیل ہونے سے لگ بھگ ایک ہزار مسافروں کو مشکلات اور انہیں لینے کیلئے ائیرپورٹس پر پہنچنے والے ان کے پیاروں کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.