ناصر حسین شاہ نے پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبروں کی تردید کردی
مراد علی شاہ کی کارکردگی بہت بہتر ہے، وہ میرٹ پر ہیں اور ہم سب ان کے ساتھ ہیں۔ صوبائی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی اتوار 24 مارچ 2024 21:09
(جاری ہے)
انہوں نے پیپلزپارٹی میں اختلافات کی خبروں کو بھی رد کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں تبادلوں اور تقرریوں میں کوئی اختلاف نہیں، سوشل میڈیا پر ایسی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں، وزیراعلی کے لیے سید مراد علی شاھ بہتر رہے ہیں، اس لیے پارٹی قیادت نے انہیں نامزد کیا، مراد علی شاہ کی کارکردگی بہت بہتر ہے، وہ میرٹ پر ہیں اور ہم سب ان کے ساتھ ہیں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 20 لاکھ گھر بنانے کے منشور میں 20 ہزار گھر بنانے کا کام مکمل ہو چکا ہے اور دیگر گھروں کی تعمیر کا کام بھی تیزی سے جاری ہے اس کے علاوہ پارٹی منشور کے دیگر نکات پر بھی عمل کیا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نظریے کو آگے بڑھایا جائے گا اور عوام کو مکمل ریلیف فراہم کیا جائے گا، کے پی کے اور دیگر صوبوں میں کسی حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے گھر بنانے کی بات نہیں کی، صرف پیپلز پارٹی نے متاثرین کے لیے گھر بنانے کا اعلان کیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.