مظفرآباد،نلوچھی پل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے ایک ہی روز تین نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے
پیر 25 مارچ 2024 22:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ون ویلنگ اور تیز رفتاری کی وجہ سے تین نوجوان موٹر سائیکل سوار جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جن میں راڑو امبور کے رہائشی اکبر گیلانی کے جواں سالہ فرزندعاصم گیلانی کے بھائی اذان گیلانی، محمد یونس اپر گوجرہ والے کا نواسہ عبداللہ کشمیری کا نوجوان بیٹا شکران ون ویلنگ کے شوق کی بھینٹ چڑھ گئے، جن کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔
عوام الناس نے شہر بھر میں مکمل جنرل ہولڈ اپ کرتے ہوئےبغیر ہیلمٹ،بغیر کاغذات،نوعمر موٹر سائیکل سواروں کو پکڑ کر موٹرسائیکل ضبط کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ سول سوسائٹی اور عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ عام شاہرات پر یہ ون ویلر اپنی جان سے تو جاتے ہی ہیں جبکہ دیگر راہگیروں اور گاڑیوں والوں کیلئے بھی باعث مصیبت و اذیت بنے رہتے ہیں۔ انہوں نے انسپکٹر جنرل پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ شاہرات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے علاوہ ون ویلرز کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.