آئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

بدھ 27 مارچ 2024 19:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے جمعرات کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ بدھ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 28 مارچ کی صبح 7 بجے سے دن 12 بجے تک اسلام آباد سرکل،ترامڑی،طفیل شہید،کروٹائل،G-9/3ابن سینا،I-8/2،اولڈ یونائیٹڈ، G-11مرکز،درگاہ،شاہ پور،کمپنی باغ،کوہالہ،کوٹلی ستیاں،ٹریٹ،کامسٹ،چھٹہ بختاور،پارک انکلیوژ،لہتراڑ،سکیم II،کنڈ راجگان،ISI،رہاڑہ،PHA-I&II،کری روڈ، سی ایم پاک زونگ،آئیسولیشن ہسپتال،سوہدرن روڈ،غوری گارڈن،کھنہ ایسٹ،کھنہ II،شریف آباد،النور،برما،کھنہ ڈاک،وحید آباد،اتھال،شاہ پور،ٹی اینڈ ٹی،بھارہ کہو II،NIH، بھارہ کہو۔

(جاری ہے)

I فیڈرز ،راولپنڈی سٹی سرکل،سکستھ روڈ،شکریال،گلزار قائد،کھنہ روڈ،میجر مسعود،جناح روڈ،قائد آباد،پشاور روڈ،جھنگی،پنڈ ہون،بینظیر بھٹو شہید،شمس آباد،APHS، فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،کشمیر روڈ،آدم جی روڈ،مکہ چوک،جیل پارک I،موہرہ نگیال،مری بروری،مورگاہ،لالکٹرتی،گلشن آباد،حیال،یو سی لکھن،کینٹ،چہان،پنڈ جاتلہ،بنگالی،سید کسران، بھل، اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ،لیب I&II،انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کمیپ،سرکال،CWO-1،اولڈ روات،نیو روات، AOWHS، سپارکو، IST،میجر ریاض منظور،لالہ زار،جھاورہ،شاہ جیون،قائداعظم کالونی،دھمیال،لالکٹرتی،یو سی لکھن،گلشن سیعد،کینٹ،ڈھوک اعوان،زراج۔

I&II فیڈرز،اٹک سرکل، ویلی، MVHS-II،میوزیم،نثار شہید،بوہی گھر،ہرو،کوہستان انکلیوژ،حسن ابدال،کچہری،ڈی آئی کالونی، ڈھوک فتح،امین آباد،مانسر، کھڑپہ، بھٹیوٹ، جھنگ، بھنڈر، کمریال، فتح جھنگ، مقصود شہید،مائرہ شریف،وحدت کالونی فیڈرز،جہلم سرکل،لانگر پور،منڈی بھلوال،شمس آباد،F-9چک دولت،منگلہ کینٹ،دینہ1بکرالہ،ہسنوٹ،چوٹالہ،کرنل محمد اکرم، کرولی،نئی خانقاہ،مل اعوان،شاہ سفیر،اسلام پورہ،مٹوا،پنڈ متے خان،شکریلہ،چھپران،سیلہ، فیڈر،چکوال سرکل،بھون،ملت چوک،مرید،میانی،جنڈ اعوان،ڈھڈیال رورل،دروگی راجگان، سرکال،سی ایس شاہ،راول،کٹاس،لًلہ ٹائون،کے ایس مانیز،جلال پور،پیپلی،دھڑنکہ،مین بازار،دھلر،موگلہ،خوان،ملتان خرد،بشارت فیڈرز،جی ایس او سرکل، صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک ،تھلیاں،ترخیل،بارال،آذاد پٹن،پلندری سٹی،پلندری سٹی II،نالیان،ڈھڈیال رورل،ڈھڈیال نمبر 2،چوک سبحان فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔

آئیسکو انتظامیہ اپنےصارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔