احسن اقبال سے پاکستان میں ایران کے سفیر کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
بدھ 27 مارچ 2024 22:15
(جاری ہے)
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ توانائی بحران کے خاتمے کے لئے پاکستان ایران کے ساتھ اس شعبے میں تعاون کو بہتر بنانے کا خواہاں ہے۔
اس موقع پر احسن اقبال نے ای سی او کے تحت 2009 میں پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس کو بحال کرنے کی بھی اہمیت پر بھی زور دیا۔ ملاقات میں پاکستان بالخصوص صوبہ بلوچستان میں بے روزگاری کے خاتمے، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے ایران کے پیشہ وارانہ اور فنی تربیت کے شعبوں میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سے خطے میں دہشت گردی اور انتہا پسندانہ رجحانات میں کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے۔ایرانی سفیر نے تجارت کے لئے چابہار، گوادر اور کراچی کی بندرگاہوں کی تزویراتی (سٹرٹیجک)اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے ایران کے چابہار بندرگاہ کو زاہدان ریلوے نیٹ ورک سے جوڑنے کے عزم کا اظہار کیا جس سے روس اور وسطی ایشیا کے ممالک سے ممکنہ طور پر رابطوں کو بڑھایا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.