پسند یا نا پسند سے ملک نہیں چل سکتا،ملک احمد خان
ججز کے لکھے گئے خط میں ایک دو واقعات کی تحقیقات ہو سکتی ہیں، سینیٹ کے انتخابات نمبرز گیم پر مشتمل ہیں،پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 12:31
(جاری ہے)
اسے چلنے نہیں دیں گے۔ حکومت خونی کھیل میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔ موٹر بائیک پر سیفٹی پروٹوکول لگنا چاہیے۔دریں اثناءپنجاب اسمبلی میں آج بجٹ 24-2023ءکی منظوری دی جائے گی۔
حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے بجٹ پر بحث مکمل کر لی گئی ہے۔پنجاب اسمبلی سے 4480 ارب روپے کے بجٹ کی آج منظوری لی جائے گی۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے ارکان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی کے گزشتہ روز کے اجلاس میںاپوزیشن اراکین نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا ۔سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بینرز اپنے ڈیسک کے سامنے آویزاں کئے تھے اور ایوان میں ان کی رہائی کیلئے نعرے بازی بھی کی تھی ۔اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچرکا کہنا تھا کہ اسلم اقبال کو اسمبلی میں کیوں نہیں آنے دیا جا رہاہے جب بھی ان کے آنے کی اطلاع ہوتی ہے اسمبلی کے باہر پولیس کو کھڑا کر دیا جاتاہے۔ہم اپنے ممبران کی ایوان میں آمد پر کوئی کمپرومائز نہیں کرینگے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.