رفح میں محدود فوجی آپریشن حماس کے باقی رہنمائوں کو ختم کر سکتا،امریکہ
جمعہ 29 مارچ 2024 22:50
(جاری ہے)
جنوبی غزہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی منصوبہ بندی کی گئی اور غور کیا گیا کہ آپریشن کے آغاز کے دوران شہریوں کی حفاظت کیسے کی جائے۔
بات چیت کا عملی لہجہ گزشتہ ہفتوں سے اس وقت رخصت ہوچکا جب سینئر امریکی حکام نے دو ٹوک الفاظ میں اسرائیل کو رفح پر ہر قسم کے حملے کے خلاف خبردار کیا تھا۔ یاد رہے رفح می 10 لاکھ سے زیادہ بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔ اس عرصہ میں رفح اسرائیلی اور امریکی سیاسی رہنماں کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعہ کا مرکز رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.